Advertisement
Advertisement
Advertisement

دکان دار کا بچی کو آئس کریم دینا اور پھر نہ دینا، بچی نے ایسا کیا کیا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی؟

Now Reading:

دکان دار کا بچی کو آئس کریم دینا اور پھر نہ دینا، بچی نے ایسا کیا کیا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی؟

بچوں کی اکثر ایسی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین کبھی حیران تو کبھی ہنسنے پر مجور ہو جاتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک بچی کی بھی ایسی ہی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچی آئس کریم خریدتی ہے لیکن دکان والا ننھی بچی سے شرارت کرنے لگتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@talentpromoter_page)

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دکان دار آئس کریم بچی کو دے رہا ہے لیکن جیسے ہی بچی ہاتھ بڑھا کے آئس کریم پکڑنے لگتی ہیں تو دکان دار آئس کریم دینے کے بجائے بچی کہ منہ پر ٹیشو لگا دیتا ہے۔

دکان دار کا بچی سے مذاق کرنا ہی تھا کہ بس بچی کے فیس ایکسپریشن ہی فوراً بدل گئے اور اپنی آنکھوں سے ننھی بچی دکان دار کو شدید غصے بھری نگاہوں سے دیکھنے لگی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

 ایک صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ بچی کی آنکھوں میں بھرے غصے کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ یہ اس آئس کریم والے کو جان سے مار دے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ یہ ویڈیو ترکی کے ایک آئس کریم پارلر کی ہے جو تیزی سے سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر