Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات نے پی ایس ایل سے متعلق خبروں کی تردید کردی

Now Reading:

مہوش حیات نے پی ایس ایل سے متعلق خبروں کی تردید کردی
مہوش

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے پی ایس ایل سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مہوش حیات نےسُپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی ہے۔

Advertisement

مہوش حیات نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ پوسٹ کیا ہے جس میں اداکارہ نے واضح طور پر بتا دیا ہے کے وہ پی ایس سال کی افتتاحی تقریب میں کسی قسم  کی کوئی پرفورمینس  نہیں کریں گی۔

اداکارہ نے پوسٹ میں یہ بحی لکھا کہ رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے اپنے ایک وضاحتی ٹوئٹ میں لکھا کہ بدقسمتی سے وہ اس سال پی ایس سال کی افتتاحی تقریب میں  گانا گائیں گی اور نا ہی پرفارم کریں گی۔

پی ایس ایل سیزن 5 : ماہرہ خان اور مہوش حیات اپنے جلوے بکھیریں  گی؟

انہوں نے سب مداحوں کی محبت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ کرکٹ کے سالانہ تہوار پی ایس ایل سے لطف اندوز ہوں۔

یاد رہے پی ایس ایل کے آفیشل ترانے ’تیار ہیں‘ ریلیز کے بعد یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ مہوش حیات 20 فروری کو کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں منعقدہ کرکٹ کے سب سے بڑے میلے ’پی ایس ایل‘ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گی۔

Advertisement

لیکن اب اداکارہ مہوش حیات نے انسٹاگرام پر ان تمام تر خبروں کی تردید کر دی ہے۔

 گزشتہ روز قبل پی ایس ایل کے آفیشل ترانے ’تیار ہیں‘ ریلیز کیا گیا، لیکن اس گانے کو زیادہ لوگوں نے پسند نہیں کیا ہے۔

واضح رئے پی ایس ایل کا گانا تیار ہیں سب کی اُمیدوں کو پورا کتنے میں کامیاب نا ہو سکا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر