Advertisement
Advertisement
Advertisement

’دی کراؤن‘ میں بولڈ سین کرنا ہمایوں سعید کو مہنگا پڑگیا؛ ویڈیو وائرل

Now Reading:

’دی کراؤن‘ میں بولڈ سین کرنا ہمایوں سعید کو مہنگا پڑگیا؛ ویڈیو وائرل

پاکستان کے سُپر اسٹار ہمایوں سعید کو نئی ہالی ووڈ ویب سیریز ’دی کراؤن‘ میں بولڈ سین کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

9 نومبر کو ریلیز ہونے والی نیٹ فلکس کی سیریز ’دی کراؤن‘ میں ہمایوں سعید نے برطانیہ کی شہزادی ڈیانا کے محبوب ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کیا ہے۔

ڈاکٹر حسنات احمد خان پاکستانی نژاد برطانوی شہری تھے جن کے بارے کہا جاتا ہے کہ اُن سے لیڈی ڈیانا محبت کرتی تھیں اور دونوں کے درمیان گہری دوستی تھی۔ لیڈی ڈیانا انھیں ’مسٹر ونڈرفل‘ کہہ کر پکارتی تھیں۔

ہمایوں سعید کی دی کراؤن میں اداکاری کو جہاں سراہا جارہا ہے وہیں انہیں ہالی ووڈ ہیروئن کے ساتھ بولڈ سین کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by showbizspy (@showbizspy_)

Advertisement

https://twitter.com/MawkishSpirit/status/1591301925609570304?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1591301925609570304%7Ctwgr%5E952952c84de5e8268fe931c62daaa523a427186c%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2399859%2F24

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تبصرے بھی دیکھنے میں آ رہے ہیں پاکستانی صارفین کا کہنا ہے کہ ا نہوں نے سوچا نہیں تھا کہ ہمایوں اپنی پہلی ہالی ووڈ سیریز میں ہی ایسا کر دیں گے۔

یاد رہے کہ دی کراؤن کے پانچویں سیز ن میں ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کرنے والے ہمایوں سعید کی لیڈی ڈیانا کا کردار ادا کرنے والی ہالی ووڈ اداکارہ کے ساتھ بڑھتی قربتوں کے بولڈ سین فلمائے گئے ہیں جس کے بعد سے ہمایوں سعید کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر