Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تفتیش کے دوران انوکھا واقعہ؛ مرد چور اصل میں عورت نکلی

Now Reading:

تفتیش کے دوران انوکھا واقعہ؛ مرد چور اصل میں عورت نکلی

ملتان میں دوران تفتیش مرد چور عورت نکلی جس پر پولیس ملازمین بھی حیران ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں پرانی کوتوالی پولیس نے چوری کے الزام میں خالد مسیح نامی چور کو پکڑا جس سے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پکڑا گیا چور مرد نہیں بلکہ عورت ہے، چور نے خالد مسیح کے نام سے نادرا سے شناختی کارڈ بھی بنوا رکھا ہے۔

ذرائع پولیس کے مطابق چور رشید آباد کے قریب بیوی اور ایک بچی کے ساتھ رہائش پذیر ہے، پولیس نے بیوی سے بھی پوچھ گچھ شروع کر دی ہے، دوران تفتیش اس نے اپنا نام ثمینہ بتایا ہے۔

پولیس نے چور کو عدالت پیش کیا تو چور نے خود کو لڑکی بتایا۔

Advertisement

عدالت نے چور کا میڈیکل کروانے کا حکم دے دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گندم درآمداسکینڈل کی تحقیقات کامعاملہ؛ اگست2023 سےمارچ 2024کے اعدادوشمارپیش
اضافی گندم درآمداسکینڈل نہیں، انکوائری کمیٹی نےبلایا توضرورجاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
فیض آباددھرناانکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 37 فیصد اضافے کی تجویز
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم شہبازسریف کے بطور انچارج وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر