کراچی: لٹیروں نے موبائل کے ساتھ شہریوں کا اکاؤنٹ بھی صاف کر ڈالا
مٹیاری میں شوہر نے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔
تفصیلات کے مطابق ہالا کے قریب گائوں پیر مولا بخش میں عبدالواحد نامی شخص نے بیوی سے ناراض ہو کر پسٹل سے فائرنگ کر کے گل بانو کو گولی مار کر خود کو گولی مار دی۔
زخمی گل بانو کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور لاش کو تحویل میں لے چکی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ مقتول اور زخمی بیوی کے گھر کا تنازعہ بتایا جا رہا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق واردات میں استعمال ہونے والا پسٹل قبضے میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
