Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان پرحملہ بہت بڑی سازش ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

Now Reading:

عمران خان پرحملہ بہت بڑی سازش ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے کہا ہے کہ عمران خان پرحملہ بہت بڑی سازش ہے۔

بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا ہےکہ پرویز الٰہی اتحادی جماعت کے وزیر اعلیٰ ہیں اس  لئے یہ تاثردرست نہیں کہ پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ ہوتا تو حالات مختلف ہوتے۔

انہوں نے کہا کہ پرویز الٰہی نے مقدمے کےاندراج کی پوری کوشش کی مگر آئی جی نے تعاون نہیں کیا لیکن وفاق نے آئی جی پنجاب پردباؤ ڈالا اور مرضی کا مقدمہ درج کرادیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وفاق بہت سارے معاملات میں صوبے سے تعاون نہیں کررہا ہے اور کابینہ نےمتفقہ طور پر آئی جی پنجاب کی تبدیلی کاکہا ہے۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا کہنا تھا کہ وفاق کےعدم تعاون کی وجہ سے چیف سیکرٹری پنجاب کئی ماہ سے چھٹی پرہیں اور نیا چیف سیکرٹری پنجاب ابھی تک تعینات نہیں ہوسکا ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہوفاقی حکومت کی ٹکراو کی پالیسی درست نہیں ہے کیونکہ جمہوریت میں ٹکراؤ کی بجائے معاملات بات چیت سے ہی حل ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر