Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت سستا آٹا فراہم کرنے کی منظوری

Now Reading:

وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت سستا آٹا فراہم کرنے کی منظوری

ای سی سی نے وزیر اعظم  ریلیف پیکج کے تحت سستاآٹا فراہم کرنے کی منظوری  دے دی۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر خزانہ  محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت  اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی ) کا اجلاس ہوا۔

ای سی سی نے 30 جون 2023 تک خیبر پختونخوا  کے لیے وزیر اعظم کے ریلیف پیکج کے تحت سستاآٹا فراہم کرنے کی منظوری  دے دی۔

ای سی سی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  آٹے کی فراہمی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے کی  جائے گی۔

ای سی سی نے اس کے علاوہ  پاکستان اسٹیل ملز کو گیس کی فراہمی کے لیے ایس ایس جی سی کے لیے فنڈز جاری کرنے کی  بھی منظوری دے دی۔

Advertisement

ای سی سی اجلاس میں اکتوبر 2022 سے دسمبر 2022 تک سبسڈی والے آر ایل این جی کے پلانٹس کو چلانے کی اجازت  بھی دے دی گئی ۔

ای سی سی نے مٹی کے تیل/لائٹ ڈیزل اور ای 10  کی ڈی ریگولیشن پر پیٹرولیم ڈویژن کی سمری موخر  کردی۔

ای سی سی اجلاس میں وزارت اطلاعات و نشریات اور انسانی حقوق کی وزارت کی تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری  دے دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑی خبر آگئی
سوئی سدرن کی جانب سے گیس چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری
سیمنٹ کی ایکسپورٹ سے متعلق بڑی خبر
سمینٹ سیکٹر سے اچھی خبر، برآمدات میں 45 فیصد سے زائد اضافہ
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر