Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں خطرناک مچھروں کے جان لیوا حملے جاری

Now Reading:

سندھ میں خطرناک مچھروں کے جان لیوا حملے جاری

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ بھر میں 6 ہزار 985 مزید کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ  میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں ڈینگی کے بعد ملیریا سے ہونے والی ہلاکتوں کا سلسلہ فی لحال تھم نہیں سکا ہے اور خطرناک مچھروں کے جان لیوا حملے جاری رہنے کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملیریا سے 2 افراد جابحق ہوگئے ہیں۔جابحق ہونے والوں میں ایک شخص کا تعلق جیکب آباد سے جبکہ دوسرے کا تعلق سکھر سے تھا۔

 محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال سندھ میں  ملیریا سے 3 لاکھ 27 ہزار 275 کیسز رپورٹ ہوئے تھے جن میں سے 14 افراد جابحق ہوگئے تھےتاہم زیادہ ہلاکتیں ڈسٹرکٹ حیدرآباد میں رپورٹ کی گئیں تھیں جس کے مطابق حیدرآباد میں 7 سکھر میں 4، پور خاص  میں 2 اورلاڑکانہ میں ایک ہلاکت ہوئی.

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر