
ایک لڑکی کی رکشہ سے کودنے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے۔
سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رکشہ ڈرائیورلڑکی کو تنگ کر رہے ہے۔
#WATCH #CCTV #Crime #BREAKING#Maharashtra In #Aurangabad auto driver #molested girl in moving auto,minor girl jumped from moving auto,#girlinjured
After molesting the girl jumped from speeding #auto which was caught on CCTV #ACCIDENT pic.twitter.com/udGvgMgbry
Advertisement— Harish Deshmukh (@DeshmukhHarish9) November 16, 2022
تاہم اس وجہ سے لڑکی نے گاڑیوں کے چلتے ہوئے روڈ پر ہی رکشے سے کودنے کا فیصلا کیا اور چھلانگ لگا دی۔
ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی نے جیسے روڈ پر چھلانگ لگائی تو لوگ اسکی مدد کرنے کے لیے فوراً آگئے۔
یہ واقع اورنگ آباد میں پیش آیا جہاں علاقے میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں نے اس واقعہ کو کیمرے میں قید کر لیا ہے اورویدیو دیکھتےہی دیکھتے سوشل میدیا پر وائرل ہو گئی۔
تاہم پولیس نے اس رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔
واضح رہے کہ رکشہ سے چھلانگ لگانےکی وجہ سے لڑکی کے سرپرچوٹ آئی جس کی وجہ سے مقامی لوگوں نے اسے فوراً اسپتال منتقل کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News