Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے  – پاپ پہلی مرتبہ سعودیہ عرب میں پرفارم کرےگا   

Now Reading:

کے  – پاپ پہلی مرتبہ سعودیہ عرب میں پرفارم کرےگا   

کے  – پاپ بی ٹی  ایس  بوائے بینڈ  پہلی مرتبہ  سعودیہ عرب  میں پرفارم کرےگا ۔

تفصیلات کے مطابق  مشہور جنوبی  کوریا  اور عالمی شہرت  یافتہ پاپ بینڈ ، روا ں برس اکتوبر میں سعودیہ عرب کےکنگ فہد انٹرنیشنل اسٹیدیم میں اپنی گلوکاری کےجوہردیکھائے گا  ۔

سعودیہ میں  پیش  کیا جانے والا شو   بینڈ کی  ورلڈ کمپین کا حصہ ہے ۔ s

  کے پاپ  ، بی ٹی ایس  بینڈ  نے اس سے پہلے امریکہ میں ہونے والےجرمنی ایوارڈ  شو میں شاندار فن کا مظاہرہ کیا تھا ۔ جبکہ کسی بھی ایوارڈ  میں جنوبی کوریا ئی بینڈ نے پہلی مرتبہ اپنی گلوکاری کے جوہر دیکھائے تھے۔

  بین الاقوامی مشہور بینڈ  بی ٹی ایس  بین الاقوامی سطح پر جنوبی کوریا کے مشہور بینڈز میں سے ایک ہے ۔

Advertisement

بی ٹی  ایس  کی حالیہ  میوز  ک  البم کی جنوبی کوریا  کے البم گاوں چارٹ پر 20 لاکھ  سے زائد  کاپیاں دنیا بھر میں فروخت  ہوئی تھیں ۔

بی ٹی ایس  کا میوزک کنسرٹ رواں سال اکتوبر میں بین الاقوامی اسٹیڈیم کنگ فہد میں منعقد کیا جائے گا ۔

 واضح  رہے کہ جنوبی کوریائی بینڈبی ٹی ایس نے اس سے  پہلے میں دبئی میں منعقد ہونے والے کوریائی ثقافتی کنوینشن. میں  پرفار م کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر