Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی اسکیئرز نے انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ کا مقابلہ جیت لیا

Now Reading:

پاکستانی اسکیئرز نے انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ کا مقابلہ جیت لیا
پاکستانی اسکیئرز

پاکستانی اسکیئرز چیف آف دی ائیر سٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ کے پہلے دن چھائے رہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اسکیئرز محمد کریم نے مالم جبہ اسکی ریزورٹ میں منعقدہ چوتھے چیف آف دی ائیر سٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن سکی کپ میں مردوں کی جائنٹ سلالم کیٹیگری کا مقابلہ جیت لیا۔

 یو کرائن اسکئیرز نازاریٹے اور آئیوان کراوچک نے اس کیٹیگری میں بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔

اس مقابلے میں  خواتین کی جائنٹ سلالم کیٹیگری میں پاکستانی اسکیئرز  چھائی رہیں جبکہ کوشیم صاحبہ، عمائمہ ولی اورجیا علی بالترتیب پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں ۔

یاد رہے کہ 09   ممالک بشمو ل افغانستان، آز ر بائیجان، برطانیہ، ترکی، تیمور، تاجکستان، کینیڈا، یونان اور یوکرائن سے36 انٹرنیشنل اسکئیرز   اس چیمپئین شپ میں حصہ لے رہے ہیں۔

Advertisement

یہ مقابلے نہ صرف پاکستان میں سیاحت کو فروغ دیں گے بلکہ ملک میں دوسری کھیلوں کے بین الاقوامی مقابلوں کے انعقاد میں بھی معاون ثابت ہونگے۔

چین میں آئس اینڈاسنواسکیچرفیسٹیول کاآغاز

اس شاندار انٹرنیشنل اسکئیرز   اس چیمپئین شپ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ونٹر اسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے ایک پرومو بھی جاری کیا ہے۔

 ونٹر اسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان پاک فضائیہ کے تعاون سے ملک میں سرمائی کھیلوں کے فروغ کے لئے کوشاں ہے اور ان مقابلوں کے انعقاد سے نہ صرف پاکستان میں سیاحت کو فروغ ملے گا بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت پہلو اجاگر کرنے میں مدد ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر