
1 یا 2 نہیں بلکہ 9 بچوں کی ایک سائیکل پرسواری کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر جہاں صارفین کو حیرت ہو رہی وہی بہت سے لوگ اس شخص کو آبادی میں اضافہ کی وجہ کہہ رہے ہیں۔
https://twitter.com/JaikyYadav16/status/1592438950991626241
اقوام متحدہ کے مطابق حال ہی میں دنیا کی آبادی 8 ارب سے تجاوز کر گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ آبادی میں اضافہ سست ہونا شروع ہو سکتا ہے اور نو ارب تک پہنچنے میں 15 سال لگ سکتے ہیں۔
اقوام متحدہ نے پیش گوئی کی ہے کہ دنیا کی آبادی 2030 میں 8.5 بلین، 2050 میں 9.7 بلین اور 2100 میں 10.4 بلین تک پہنچ جائے گی۔
2050 میں 1.7 بلین،چین کی 1.41 بلین آبادی 2050 تک کم ہو کر 1.3 بلین رہ جائے گی۔
واضح رہے کہ بھارت اور افریقہ جیسے بڑھتی ہوئی آبادی والے ممالک میں غریب اور پسماندہ لوگوں کو آبادی 8 ارب تک پہنچنے کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News