Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکنالوجی کمپنیز اپنے ملازمین کو کیوں نکال رہی ہے؟ اہم وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

ٹیکنالوجی کمپنیز اپنے ملازمین کو کیوں نکال رہی ہے؟ اہم وجہ سامنے آگئی

دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون، میٹا اور ٹوئٹر اپنے ملازمین کو کمپنی سے نکال رہی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنیاں اپنے اکاؤنٹس کو مستحکم رکھنے کیلئے موجودہ صورتحال اور آنے والے وقت کے لیے خود کو تیار کر رہی ہیں جس کے باعث وہ ملازمین کو نکال رہی ہے۔

امریکہ کی ٹیکنالوجی اور ای کامرس کی معروف کمپنی ایمازون بھی اس ہفتے سے کارپوریٹ اور ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹس میں سے 10 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

اس سے قبل گزشتہ ہفتے مارک زکر برگ کی کمپنی میٹا نے بھی ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ پچھلی دہائیوں کے دوران لاکھوں لوگوں کو ملازمتیں دے کر کھربوں ڈالر کمانے والی ان بڑی ٹیک کمپنیوں میں برطرفی کرنا اس بات کا اشارہ دے رہی ہے کہ اچھے دن جانے والے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب یہ بھی کہا جارہا ہے کہ آئی ایم ایف نے کساد بازاری کے حوالے سے دنیا کو خبردار کیا ہے جس کی وجہ سے عالمی معیشت رک سکتی ہے اس لیے یہ کمپنیز آنے والے دنوں کی بُو سنگھ کر خود کو تیار کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر