Advertisement
Advertisement
Advertisement

خلائی مخلوق نے ہمارا پیچھا کیا، سب سے پہلے چاند پر جانے والے خلا بازوں کا دعویٰ

Now Reading:

خلائی مخلوق نے ہمارا پیچھا کیا، سب سے پہلے چاند پر جانے والے خلا بازوں کا دعویٰ

سب سے پہلے چاند پر جانے والے خلابازوں  نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سفر کے دوران  خلائی مخلوق نے  ان کا پیچھا کیا۔

دنیا کے دو مشہور خلا بازوں  نیل آرمسٹرانگ اور بز ایلڈرین نے مبینہ طور پر دعویٰ کیا ہے کہ چاند کی طرف جاتے ہوئے ایک  اڑنے والی نا معلوم چیز ( یو ایف او )کو دیکھا تھا۔

2005 میں  ایک سائنس چینل پر بات کرتے ہوئے  ایلڈرین نے بتایا  تھا کہ 1969 کے اپالو 11 مشن کے عملے نے خلا میں نامعلوم چیزوں کو دیکھا تھا۔

تاہم دونوں میں  سے کسی نے بھی ان یو ایف اوز میں خلائی مخلوق ہونے  یا نہ ہونے کے حوالے سے کوئی تصدیقی بیان نہیں دیا، صرف  اتنا ہی بتایا کہ  ان کے مشن کے دوران کچھ ایسے یو ایف اوز مشاہدے میں آئے جن کی شناخت نہیں کی جاسکی۔

ایلڈرین نے کہا وہاں کچھ چیزیں  انتہائی نزدیک تھیں جن کا مشاہدہ کیا جا سکتا تھا کہ یہ کیا ہو سکتا ہے؟

Advertisement

واضح رہے کہ  نیل آرمسٹرانگ اور بز ایلڈرین چاند پہ جانے والے 12 اشخاص میں سے سب سے پہلے ہیں۔

دونوں خلاباز جولائی 1969 میں اپالو 11 مشن کی مدد سے پہلی مرتبہ چاند پر پہنچے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر