Advertisement
Advertisement
Advertisement

توشہ خانہ سے اگر کسی نے تحفہ خریدا ہے تو کوئی جرم نہیں کیا، اعتزاز احسن

Now Reading:

توشہ خانہ سے اگر کسی نے تحفہ خریدا ہے تو کوئی جرم نہیں کیا، اعتزاز احسن

اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے اگر کسی نے تحفہ خریدا ہے تو کوئی جرم نہیں کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے بول نیوز کے پروگرام نیشنل ڈیبیٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی مدعیت میں ایف آئی آر درج ہوں توسب کچھ ختم ہوجاتا ہے۔

اعتزاز احسن نے کہا کہ قانونی طور پر دیکھیں تو توشہ خانہ کا کسی پر کوئی کیس نہیں بنےگا۔

انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ سے اگر کسی نے تحفہ خریدا ہے تو کوئی جرم نہیں کیا، توشہ خانہ سے خریدا گیا تحفہ قانونی طور پر اس شخص کی ملکیت ہے اور وہ توشہ خانہ سے خریدا گیا تحفہ قانونی طور پر بیچ سکتا ہے۔

اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ میڈیا کے ہر کلپ میں آدھی حقیقت ہوتی ہے، عمران خان کو بتانا پڑے گا کہ گھڑی مارکیٹ میں کیسےگئی۔

Advertisement

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا مزید کہنا تھا کہ توشہ خانہ سےکس کس نےکیا کیا لیا لسٹ بنائیں تولمبی لسٹ بنے گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر