Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی جی سندہ کی درگاہ لعل شہبازقلندرپرناقص سیکیورٹی انتظامات کو فوری ٹھیک کرنے کی ہدایت

Now Reading:

آئی جی سندہ کی درگاہ لعل شہبازقلندرپرناقص سیکیورٹی انتظامات کو فوری ٹھیک کرنے کی ہدایت

آئی جی سندہ غلام نبی میمن کی درگاہ لعل شہبازقلندرپرناقص سیکیورٹی انتظامات کو فوری ٹھیک کرنے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق لعل شہبازقلندرکے مزارپردہشت گردی کے خدشے کے پیشِ نظر سندھ پولیس نے ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی جامشورو کو خط لکھ دیا۔

سندھ پولیس نے درگاہ لعل شہباز قلندر پر دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے افسران بالا کو خط لکھا۔ پولیس کو موصول ہونے والی خفیہ انفارمیشن رپورٹ کی کاپی بول نیوز نے حاصل کرلی۔

آئی جی سندہ غلام نبی میمن کی درگاہ لعل شھباز قلندر پر ناقص سیکیورٹی انتظامات کو فوری ٹھیک کرنے کی ہدایت کردی۔

Advertisement

سندھ پولیس نے خط میں بتایا کہ درگاہ پرسیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں۔ درگاہ پر آنے والے روزانہ 6 سے 7 ہزار زائرین کی سیکیورٹی کے لیے فوری مناسب بندوبست کیا جائے۔

خط میں انکشاف ہوا کہ درگاہ پر قائم کنٹرول روم ون (1) 100 سی سی ٹی وی کیمروں میں سے 23 خراب ہیں۔ بارہ واک تھرو گیٹس میں سے 6 واک تھرو گیٹ خراب ہیں۔ کنٹرول روم نمبر (2) میں قائم 83 سی سی ٹی وی کیمروں میں سے 35 خراب ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بہادر جوانوں کا حوصلہ بڑھانے پاک افغان سرحد پہنچ گئے
بلاول بھٹو نے علاقائی امن کیلیے افغان حکام کو اہم مشورہ دے دیا
لگتا ہے تورا بورا بھلا دیا جہاں سے آپ دم دبا کر بھاگے تھے،افغانستان کوواضح پیغام
افغان طالبان اور بھارتی دہشتگردوں کی فائرنگ سے مادر وطن پر قربان شہداء کو محسن نقوی کا خراج تحسین
افغان طالبان کا بلا اشتعال حملہ؛ پاک فوج کا بھرپور جواب، 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک، 23 جوان شہید
ڈیرہ اسماعیل خان، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کا متاثرہ پولیس ٹریننگ اسکول کا دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر