Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں مرغی کا گوشت نایاب ہونے کا خدشہ

Now Reading:

ملک بھر میں مرغی کا گوشت نایاب ہونے کا خدشہ

سویابین میل کی عدم دستیابی سے ملک بھر میں مرغی کا گوشت نایاب ہونے کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق نائب صدر آر سی سی حمزہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس وقت پورٹ پر ایک لاکھ تیس ہزار ٹن سویابین سیڈ کھلے آسمان تلے پڑے ہوئے ہیں، فوری ریلیز نہ کیا تو دو ہفتوں بعد مرغی، انڈے دستیاب نہیں ہوں گے، پورے ملک میں دودھ اور گوشت کی قلت بھی پیدا ہو سکتی ہے۔

نائب صدر آر سی سی نے کہا کہ سویابین میل کسی بھی فیڈ کا اہم جزو ہے جس کے بغیر فیڈ کی تیاری ممکن نہیں جس کی وجہ سے تمام فیڈ انڈسٹری بند ہو جائے گی، فیڈ نہ ملنے سے آپ کا پولٹری، فش اور ڈیری فارمر تباہ ہو جائے گا، بروقت کلیئرنس نا ہونے سے تیس ہزار پولٹری فارم بند ہونے کا خدشہ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تین سو سے زائد فیڈ ملز براہ راست متاثر ہوں گی، تقریبا بارہ سو ارب کی سرمایاکاری بند ہو جائے گی، پولٹری انڈسٹری ملک میں گوشت کی ڈیمانڈ میں پچاس فیصد شیئر رکھتی ہے، پندرہ لاکھ سے زائد افراد کا روزگار پولٹری انڈسٹری سے وابستہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر