ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ اب انجلینا جولی کو چھوڑنے کے بعد کسی اور کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔
اداکار کو بونو کنسرٹ کے دوران اداکار پال ویزلے کی سابقہ بیوی انیس ڈی ریمن کے ساتھ دیکھا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق کنسرٹ کے دوران بریڈ اور انیس کو کئی تصاویر میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ اداکار بریڈ پٹ اپنی نجی زندگی کے حوالے سے ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں اور مختلف اداکاراؤں کے ساتھ ان کا نام جوڑا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
