Advertisement
Advertisement
Advertisement

پوری قوم کو عمران خان نے گمراہ کردیا ہے، وسیم اختر

Now Reading:

پوری قوم کو عمران خان نے گمراہ کردیا ہے، وسیم اختر
وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ عمران خان نے پوری قوم کو گمراہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے سینئر رہنما وسیم اختر،خواجہ اظہار الحسن و دیگر نے پریس کانفرنس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک پاکستان میں عدم استحکام اور پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہورہی  ہے۔

انہوں نے کہ کہ ایم کیوایم پاکستان اداروں کو بدنام کرنے کی بھرپور مذمت کرتی ہے ۔

خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا اداروں کو اتنا طاقتور کرینگے کہ ادارے مضبوط ہوں اور لوٹی ہوئی دولت واپس آئے لیکن ان کا کوئی ایک دعویٰ یا وعدہ بھی سچ ثابت نہیں ہوسکا ۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے صرف یوٹرن لئے اور اپنے دعووں کے برعکس کام کیا، وہ وزیراعظم کی کرسی کیلئے پاگل ہوچکے ہیں ۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر