Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ پولیس کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کیلئے سرگرم

Now Reading:

سندھ پولیس کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کیلئے سرگرم

سندھ پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سخت احکامات جاری کر دیے۔

ایس آر پی کے 561 نان گزیٹڈ پولیس افسر و اہلکار گھوٹکی، کشمور اور شکارپور روانا ہو چکے ہیں۔

ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے ایس آر پی پولیس افسران و اہلکاروں کے تبادلوں کا نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 125 انسپیکٹر اور سب انسپیکٹر کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کے لیے مختلف اضلاع روانا ہو گئے ہیں۔

Advertisement

اہلکاروں اور افسران  کو فوری اپنے اپنے اضلاع میں جوائن کرنے کا حکم بھی جاری کیا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیشرفت
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ؛ شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن اسپتال میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
وزیراعظم نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں، احسن بختاوری
بھارتی پنجاب کے شہری نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہشمند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر