Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھل کے صحراؤں میں پہلی بار کبڈی چیمپئن شپ کا میلہ سج گیا

Now Reading:

تھل کے صحراؤں میں پہلی بار کبڈی چیمپئن شپ کا میلہ سج گیا

 

 تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ  کے ضلع کوٹ ادو کی انتظامیہ نے تھل کے صحراؤں میں پہلی بار کبڈی چیمپئن شپ کا میلہ سجا دیا۔

بول نیوز ذرائع کے مطابق میگا اسپورٹس ایونٹ کا اغاز کوٹ ادو اور لیہ  کے درمیں ہونے والی 7ویں تھل جیپ ریلی سے 17 نومبر ہوا تھا  یہ جیپ ریلی 4 روز جاری رہی ۔

انتضامیہ کے مطابق  کےاس میگا اسپورٹس ایونٹ  میں جیپ ریلی کے علاوہ نیزہ بازی، گھڑ سواری، کبڈی میچ، آتش بازی اور میوزک شو کا بھی اہتمام کیا  گیا ہے ۔

بول نیوز ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ۔ میں اس وقت کبڈی چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے۔ نیشنل کبڈی ٹیمیں جن میں ساہیوال ، ملتان، کوٹ ادو اور مظفرگڑھ  شامل ہیں میدان میں اتر گئی ہیں جہاں  سخت مقابلے جاری ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا
صدر مملکت آج تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں استحکام آیا، وزیر خزانہ
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئرپورٹ کا دورہ
پاکستان اور سعودی عرب کو ملکر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک
گندم درآمد اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی آج وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر