Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت آج تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

Now Reading:

صدر مملکت آج تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

صدرمملکت آصف علی زرداری آج تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری منصب سنبھالنے کے بعد آج پہلی بار بلوچستان کا دورہ کررے ہیں، وہ تین روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے۔ صدر مملکت کی آمد پر شہر کو خیرمقدمی بینروں سے سجا دیا گیا۔

صدر پاکستان کوئٹہ میں اعلی سطحی اجلاسوں کی صدارت کریں گے، وزیراعلی کی جانب سے ان کے اعزار میں رات کو عشائیہ دیا جائے گا۔

صدرآصف علی زرداری صوبائی کابینہ کے علاوہ ارکان پارلیمنٹ سے ملاقاتیں کریں گے، اپنے دورے کے دوران سیاسی وقبائلی عمائدین سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

دوسری جانب آج نامزد گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل آج 11 بجےعہدے کا حلف اٹھائیں گے جس کی تیاریاں گورنر ہاوس میں مکمل کرلی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرغزستان سے 140پاکستانی طلبہ کی لاہور واپسی، وزیر داخلہ نے استقبال کیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج کے حصول کیلئے مذاکرات
این اے 148 ضمنی انتخابات: عوام کی سہولت کیلئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ کمی
وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا کو معطل کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب سے جاپانی سفیر کی ملاقات؛ سرمایہ کاری اور تجارتی امور پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر