Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیکرٹری صحت ڈاکٹر ارشاد احمد کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پیر محل کا اچانک دورہ

Now Reading:

سیکرٹری صحت ڈاکٹر ارشاد احمد کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پیر محل کا اچانک دورہ

سیکرٹری صحت ڈاکٹر ارشاد احمد نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پیر محل کا اچانک دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری صحت ڈاکٹر ارشاد احمد نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پیرمحل، ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دورے کے ساتھ ٹی ایچ کیو ہسپتال سمندری، ضلع فیصل آباد کا بھی دورہ کیا۔

سیکرٹری صحت نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پیر محل میں وارڈز میں گندے تکیے اور گندی بیڈ شیٹس تبدیل نہ کرنے برہمی کا اظہار کیا۔

اس موقعے پر انہوں نے نااہلی اور بدانتظامی پر پیرمحل ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر ہارون مجید کو معطل کر دیا اور محکمہ صحت میں رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔

دوسری جانب ٹی ایچ کیو ہسپتال سمندری میں تمام وارڈز اور ایمرجنسی میں میڈیکل کیئر کے شاندار انتظامات دیکھ سیکرٹری صحت ڈاکٹر ارشاد احمد نے ہسپتال کے ڈاکٹروں اور اسٹاف کو شاباشی دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر