سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے گھر میں ڈکیتی پر گوجرانوالہ پولیس سے مدد طلب کرلی۔
رابی پیر زادہ نے گوجرانوالہ پولیس سے مدد طلب کرتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ تھانے کے بالکل ساتھ گھر میں ڈاکہ پڑا، مکینوں کو پتہ ہے کس نے ڈالا؟ مگر کیا پولیس چوروں کو پکڑ سکتی ہے؟
تھانے کے بالکل ساتھ گھر میں ڈاکہ پڑا، مکینوں کو پتہ ہے کس نے ڈالا؟ مگر کیا پولیس چوروں کو پکڑ سکتی ہے؟
Lahore police has always helped, wil Gujranwala police help too?
Moshin Majeed Rathore
Sho Aroop Gujranwala 03009646464@rpogujranwala @CPOGujranwala @OfficialDPRPP pic.twitter.com/VCBuhCaXGn— Rabi Pirzada (@Rabipirzada) November 20, 2022
سابق گلوکارہ نے لکھا کہ لاہور پولیس نے تو ہمیشہ مدد کی ہے کیا گوجرانوالہ پولیس بھی ان کی طرح مدد کرے گی ؟
بعد ازاں ایک اور ٹوئٹ میں رابی پیر زادہ نے پولیس کا ردعمل شیئر کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور پولیس کی طرف سے آنے والا پیغام بھی شیئر کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
