Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈا تل کر کھانا صحت کیلئے زیادہ فائدہ مند ہے یا اُبال کر؟

Now Reading:

انڈا تل کر کھانا صحت کیلئے زیادہ فائدہ مند ہے یا اُبال کر؟

موسم سرما میں ٹھنڈ کے باعث انڈوں کی مانگ میں اضافہ ہو جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ پورے سال کے مقابلے میں سردیوں میں انڈوں کی قیمت دگنی ہو جاتی ہے۔

لوگ انڈوں کو کئی طریقوں سے کھانا پسند کرتے ہیں، کوئی ہاف فرائی، کوئی فل فرائی اور کوئی اُبال کر کھاتا ہے، اس کے علاوہ انڈوں کا آملیٹ اور سالن بنا کر بھی کھایا جاتا ہے۔

  لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کس طریقے سے بنا ہوا انڈا صحت کیلئے زیادہ فائدہ مند ہے؟

انڈے کی افادیت سے تو کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا کیونکہ اس میں پروٹین ہوتے ہیں جو جسم کو تقویت بخشتے ہیں۔

ہاف فرائی انڈے میں 92 کیلریز ہوتی ہیں جبکہ ابلے ہوئے انڈے میں 71 کیلریز پائی جاتی ہیں۔ کیلریز جسم کے لیے بری نہیں لیکن ضرورت سے زیادہ کیلریز اگر جسم کو مل جائیں تو یہ وزن بڑھانے اور اس کے علاوہ دوسری بیماریاں پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔

Advertisement

ہاف فرائی انڈے میں تیل کا استعمال بھی ہوتا ہے، تاہم اسی وجہ سے ڈاکٹرز دل کے مریضوں کو اسے کھانے سے منع کرتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ اُبلا ہوا انڈا، تلے ہوئے انڈے کے مقابلے میں صحت کیلئے زیادہ مفید ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر