Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف اسی کو تعینات کرینگے جسے نواز شریف چاہیں گے، اعتزاز احسن

Now Reading:

شہباز شریف اسی کو تعینات کرینگے جسے نواز شریف چاہیں گے، اعتزاز احسن
عباس شبیر نمائندہ بول نیوز

بیرسٹر اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ شہبازشریف اسی کوتعینات کرینگے جسے نوازشریف چاہیں گے۔

معروف قانون دان بیرسٹراعتزازاحسن نے نمائندہ بول نیوز(عباس شبیر) سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں تسنیم حیدرنےسازش کاانکشاف کیاہے۔ تسنیم حیدرکےمطابق نوازشریف نےقتل کی سازش کی۔  تسنیم کے مطابق حسن نوازکےدفترمیں سازش ہوئی۔ تسنیم کےبیان کی روشنی میں پاکستان میں مقدمہ درج ہوسکتاہے۔ نوازشریف پراقدام قتل، سازش کی دفعات لگ سکتی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ تسنیم نےارشدشریف،عمران خان حملےکابیان دیا۔ تسنیم کےبیان پرنوازشریف کوحملےمیں ملزم بنایا جاسکتا ہے لیکن لندن پولیس تسنیم حیدرکےبیان کوسنجیدہ نہیں لےگی۔ تسنیم حیدرکےانکشافات بطورثبوت کافی نہیں وہ اس کے بیان سےمطمئن نہیں۔

اعتزاز احسن نے کہا کہ تسنیم حیدرنےقتل کاالزام نوازشریف پرلگایا۔ میرے خیال سے نوازشریف وطن واپس نہیں آئیں گے۔ نواز شریف کا واپس آنامشکل ہوگیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان میں ایک طرف رانا ثنا اوردوسری طرف عمرسرفرازچیمہ ہیں۔ عمرسرفرازچیمہ نے10دن گورنرشپ میں اپنی صلاحیتیں دکھائیں۔

Advertisement

حقیقی آزادی مارچ کےحوالے سے انھوں نے کہا کہ عمران خان نےلانگ مارچ کونیارنگ دیاہے۔ عمران خان نےدورانیہ بڑھاکرمارچ کافاصلہ کم کردیا، انھوں نے چھوٹےچھوٹےمارچ کرکےنیارنگ دیا پے۔

بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ پاکستان میں مستقبل میں کیاہوگاکچھ نہیں کہا جاسکتا۔ 6ماہ قبل کسی کونہیں پتا تھاہماری حکومت بن جائے گی۔ کسی کونہیں پتا تھا ن لیگ، پی پی والے اکٹھےبیٹھےہوں گے۔

انھوں نے کہا کہ میرےنام سےجعلی ٹوئٹراکاؤنٹس بنےہوئےہیں، میں نےآج تک کوئی ٹوئٹ نہیں کیا، سوشل میڈیا پرمیرابیان بڑھا چڑھا کر پیش کیاجاتا ہے۔ آدھی بات کاٹ کرمیرابیان پیش کیاجاتاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر