Advertisement
Advertisement
Advertisement

رونالڈو انسٹاگرام پر 500 ملین فالوورز والے پہلے شخص بن گئے

Now Reading:

رونالڈو انسٹاگرام پر 500 ملین فالوورز والے پہلے شخص بن گئے

کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر 500 ملین فالوورز رکھنے والے پہلے شخص بن گئے۔

ایسا لگتا ہے جیسے  پرتگال کے سپر اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو اور ورلڈ ریکارڈز ہاتھ میں ہاتھ ملا کر ساتھ چل رہے ہیں۔

ایک کے بعد ایک ریکارڈ بنانے والے کرسٹیانو رونالڈو اب فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر 500 ملین فالوورز رکھنے والے پہلے شخص بن گئے ہیں۔

ارجنٹائن کے سپر اسٹار لیونل میسی انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز کی فہرست میں 376 ملین فالوورز کے ساتھ  دوسرے نمبر پر ہیں۔

خیال ہے کہ لوئس ووٹن کے اشتہار کے لیے میسی کے ہمراہ اینی لیبووٹز کی جانب سے لی گئی تصویر نے رونالڈو کے فالوورز کی تعداد بڑھانے میں   کلیدی کردار ادا کیا۔

Advertisement

رونالڈو کی جانب سے پوسٹ کی گئی یہ تصویر اب تک انسٹاگرام پر سب سے زیادہ لائک کی جانے والی دوسری تصویر بن گئی ہے۔

19نومبر کو تصویر پوسٹ کرنے 24 گھنٹوں  کے اندر رونالڈو کے فالوورز کی تعداد میں ایک ملین سے زائد کا اضافہ ہوا۔

رونالڈو انسٹاگرام پر  باقاعدگی سے تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں جس میں عام طور پر ان کی فیملی کے ہمراہ تصاویر ہوتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر