Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست پر میسی کا بیان سامنے آگیا

Now Reading:

سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست پر میسی کا بیان سامنے آگیا
سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست پر میسی کا بیان سامنے آگیا

سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست پر میسی کا بیان سامنے آگیا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کی تاریخ کے بڑے اپ سیٹ میں سعودی عرب نے ارجنٹائن کو 2-1 سے شکست دے دی ہے۔

فٹ بال رینکنگ میں 51 نمبر پر موجود سعودی عرب نے ورلڈ کپ کی فیوریٹ ٹیم ارجنٹائن کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر تاریخ کا بڑا اپ سیٹ کر دیا ہے۔

          سعودی عرب سے اپ سیٹ شکست پر لیونل میسی کا بیان بھی سامنے آگیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ہاتھوں شکست ٹیم کے لیے بڑا دھچکا ہے اور سب کھلاڑیوں کے دل دکھی ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ

انہوں نے کہا کہ ہمارے حوصلے پست نہیں ہوئے اور میکسیکو کے خلاف اگلا میچ کر میگا ایونٹ میں کم بیک کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔

لیونل میسی کہتے ہیں ہم جانتے ہیں کہ سعودی عرب کی ٹیم میں اچھے کھلاڑی موجود ہیں، ہم نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی لیکن قسمت نے ہمارا ساتھ نہ دیا اور تین گولز ضائع ہوگئے۔

اسٹار فٹ بالر کا مزید کہنا تھا کہ اب کوئی بہانہ نہیں چلے گا اور پہلے سے زیادہ متحد ہوکر کھیل پیش کرنا ہوگا، ہماری ٹیم میں بھی اچھے کھلاڑی موجود ہیں اور اگلے میچز میں ہم اپنی صلاحیتوں سے ثابت کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی اپنے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں اور پوری قوم نے ان سے امیدیں وابستہ کررکھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر