Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے، نمائندہ آئی ایم ایف

Now Reading:

پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے، نمائندہ آئی ایم ایف
آئی ایم ایف

پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پریز نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پریز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان سے بات چیت جاری ہے، پاکستان حکام سے پالیسز میں ترجیحات پر بات چیت ہو رہی ہے۔

ایسٹر پریز نے کہا کہ پاکستان میں مستحقین کو زیادہ موثر طریقے سے امداد دینا چاہتے ہیں، متاثرین کی ازسرنو بحالی کی ضروریات کو ٹارگٹ کر کے امداد کرنے کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے، ملک میں ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے لیے کثیر الجہتی اور دوطرفہ امدادی اداروں کے ساتھ مالیاتی ضروریات کو مستقل فراہم کرنے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات، وزارتِ خارجہ نے افغان تعلقات پر حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر