Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیکرٹری داخلہ اورچیف سیکرٹری سندھ کو مہرین بلوچ کی لاپتہ بچیوں کی بازیابی کا حکم

Now Reading:

سیکرٹری داخلہ اورچیف سیکرٹری سندھ کو مہرین بلوچ کی لاپتہ بچیوں کی بازیابی کا حکم
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا انتخابات اور فوجی عدالتوں کیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے سیکرٹری داخلہ اورچیف سیکرٹری سندھ کو مہرین بلوچ کی لاپتہ بچیوں کی بازیابی کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مہرین بلوچ کی لاپتہ بچیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

سیکرٹری داخلہ اور چیف سیکرٹری سندھ کو لاپتہ بچیوں کی بازیابی کا حکم دیتے ہوئے عدالتِ عظمٰی نے کہا کہ سیکرٹری داخلہ اور چیف سیکرٹری بچیوں کی بازیابی کے اقدامات اٹھائیں۔

سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ بچیوں کی بازیابی سے متعلق رپورٹ جنوری کے پہلے ہفتہ میں پیش کی جائے۔

والدہ مہرین بلوچ نے مؤققف پیش کیا کہ ماسوائے سپریم کورٹ کے کسی عدالتی فورم سے بازیابی کی امید نہیں۔ میری بچیوں کو سابق خاوند آصف بلوچ نے چھ سال سے لاپتہ کر رکھا ہے۔

Advertisement

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ والدہ کا دکھ بچیوں کے لاپتہ ہونے پر سمجھ سکتے ہیں۔ شہریوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔

جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اگر کوئی شہری لاپتہ ہے تو ریاست کی ذمہ داری ہے اس کو ٹریس کرے۔ ریاست بچیوں کی بازیانی میں ناکام ہوتی ہے تو کس کو ذمہ ٹھہرائے۔

ڈی آئی جی حیدر آباد نے عدالت کوبتایا کہ بچیوں اور والد سے متعلق کچھ خفیہ انفارمیشن ہیں، بچیوں کی بازیابی کے اقدامات اٹھائیں جا رہے ہیں۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم؛ جدید سیٹلائٹ لانچ کیلئے تیار
سپریم کورٹ بار الیکشن: ہارون الرشید اور توفیق آصف آمنے سامنے، پولنگ جاری
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
ملاکنڈ: سوات موٹروے پر خوفناک ٹریفک حادثہ؛ 15 افراد جاں بحق، 8 زخمی
لیاقت علی خان کی شہادت قومی سانحہ تھی ، مصطفیٰ کمال ، برسی پر شہیدِ ملت کو خراج عقیدت پیش
کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر