Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم جوائے لینڈ ایک بار پھر بین الاقوامی ایوارڈز کیلئے نامزد

Now Reading:

فلم جوائے لینڈ ایک بار پھر بین الاقوامی ایوارڈز کیلئے نامزد

پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو ایک بار پھر بین الاقوامی ایوارڈز کیلئے نامزد کر لیا گیا ہے۔

حال ہی میں انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز نے نامزدگیوں کا اعلان کیا، جس میں بہترین بین الاقوامی فلم کیٹیگری میں پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو نامزد کیا گیا۔

    نامزدگیوں کے اعلان کے مطابق پاکستانی فلم کا مقابلہ میری کریوٹزر کی کارسیج ، مارٹیکا رامیرز ایسکوبار کی لیونر وِل نیور ڈائی ، ڈیوی چو کی ریٹرن ٹو سیول اور ایلس ڈیوپ کی سینٹ اومر سے ہو گا۔

انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 4 مارچ 2023 کو منعقد کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستانی فلم جوائے لینڈ کی کہانی ایک نوجوان اور ٹرانس جینڈر کے گرد گھومتی ہے جو کہ ڈانس کلب میں ملازمت کے دوران ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر