Advertisement
Advertisement
Advertisement

لانگ مارچ کا قافلہ 25 نومبر کو کوئٹہ سے روانہ ہوگا

Now Reading:

لانگ مارچ کا قافلہ 25 نومبر کو کوئٹہ سے روانہ ہوگا

حقیقی آزادی لانگ مارچ کا قافلہ 25 نومبر کو کوئٹہ سے روانہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق حقیقی آزادی لانگ مارچ کیلئے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کا قافلہ 25 نومبردن 1 بجے پارٹی کے صوبائی صدر قاسم خان سوری کی قیادت میں کوئلہ پھاٹک کوئٹہ سے روانہ ہوگا۔

قافلہ کچلاک بوستان، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ، ژوب شیرانی، موسیٰ خیل اور دیگر اضلاع سے ہوتا ہوا ڈیرہ اسماعیل سے روالپنڈی پہنچے گا جہاں سے بلوچستان کا لانگ مارچ مرکزی حقیقی آزادی لانگ مارچ میں شامل ہو جائے گا۔

 کوئٹہ سے جاتے ہوئے مختلف اضلاع سے قافلے شامل ہوتے جائیں گے جبکہ مختلف اضلاع میں استقبال کے موقع پر صوبائی قائدین خطاب بھی کرتے ہوئے جائیں گے جس کے لیے 30 فٹ اُنچائی اور 50 فٹ لمبائی پر مشتمل کنٹینر اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔

اس موقع پر اجلاس سے صدر قاسم خان سوری، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر منیر بلوچ، صادق آغا، داؤد خان کاکڑ،حاجی سیف اللہ،عالم کاکڑ، ادریس آغا و دیگر رہنماء خطاب کریں گے۔

Advertisement

 لانگ مارچ میں شامل شرکاء کے علاوہ مختلف اضلاع و تحصیلوں کے عوام بھی خطاب سننے مختلف مقامات پر جمع ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر