Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنڈی ٹیسٹ؛ شائقین اپنے پسندیدہ پاکستانی کھلاڑی سے کیسے مل سکتے ہیں؟

Now Reading:

پنڈی ٹیسٹ؛ شائقین اپنے پسندیدہ پاکستانی کھلاڑی سے کیسے مل سکتے ہیں؟
پنڈی ٹیسٹ؛ شائقین اپنے پسندیدہ پاکستانی کھلاڑی سے کیسے مل سکتے ہیں؟

پنڈی ٹیسٹ؛ شائقین اپنے پسندیدہ پاکستانی کھلاڑی سے کیسے مل سکتے ہیں؟

پی سی بی نے شائقین کرکٹ کے لیے اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے ملنے کا موقع فراہم کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سوشل میڈیا کے ذریعے شائقین کرکٹ کو اپنے اسٹارز کے قریب رکھا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

Advertisement

پی سی بی نے ایک باضابطہ تجارتی اسٹور بھی شروع کیا ہے جہاں سے شائقین کرکٹ قومی ٹیم کا پریمیم لباس بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے جس کے ٹکٹس کے فروخت کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔

دریں اثنا پی سی بی نے پہلے ٹیسٹ کے دوران شائقین کرکٹ کو اپنے پسندیدہ اسٹار سے ملنے کا موقع فراہم کیا ہے۔

اپنے پسندیدہ اسٹار سے ملنے کے لیے شائقین کرکٹ کو اپنا آرڈر آفیشل اسٹور پر دینا ہوگا اور جیتنے والے خوش قسمت کو اپنے پسندیدہ پاکستانی کھلاڑی سے ملنے کا موقع ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

Advertisement

واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں جب کہ سیریز یکم دسمبر سے 21 دسمبر تک ملک کے تین شہروں میں کھیلی جائے گی۔

سیریز میں شامل دوسرا ٹیسٹ 9 تا 13 دسمبر ملتان میں کھیلا جائے جب کہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 17 تا 21 دسمبر کے دوران کراچی میں شیڈول ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر