Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ جوڈیشل اکیڈمی کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

Now Reading:

سندھ جوڈیشل اکیڈمی کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سندھ جوڈیشل اکیڈمی کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ یہ اکیڈمی جوڈیشل افسران کے لیے بڑا مرکز ہوگی۔

سندھ جوڈیشل اکیڈمی سٹی کیمپس کی تقریب سنگ بنیاد میں مہمان خصوصی چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد علی شیخ،پیونی جج جسٹس عرفان سعادت خان، جسٹس فہیم صدیقی، جسٹس محمد علی مظہر بھی شریک ہوئے۔

چیف سیکریرٹری ممتاز شاہ، اٹارنی جنرل انور منصور خان بھی شریک ،ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین سمیت اہم شخصیات شریک ہوئی۔

دوران تقریب چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہاں آکر بہت خوشی ہوئی ہے، اس اکیڈمی سے عدلیہ کو بہت فائدہ ہوگا۔

چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا کہ اس اکیڈمی میں  جوڈیشل افسران کی تربیت کی جائے گی۔

Advertisement

یہ اکیڈمی جوڈیشل افسران کے لیے ایک بڑا مرکز بننے جار ہی ہے، امید کرتا ہوں کہ جلد یہ اکیڈمی یونیورسٹی کی شکل میں تبدیل ہوجائے گیْ

 چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی تقریب میں شرکت باعث مسرت ہے،ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ چیف جسٹس کا تعلق سندھ ہائیکورٹ سے رہا یے،یہ ادارہ جس مقصد کے لیے قائم کیا گیا ہے اسکے فوائد سب کو حاصل ہونگے،بعد ازاں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ نے چیف جسٹس پاکستان کو شال اور  سندھی ٹوپی بطور تحفہ بھی پیش کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر