Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں آج رات سردی کی شدت بڑھنے کا امکان

Now Reading:

کراچی میں آج رات سردی کی شدت بڑھنے کا امکان

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں درجہ حرارت میں کمی واقعی ہونے سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوجائے گا ۔

 تفصیلات کے مطابق آج کراچی میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی شہر کی راتیں  خنک اور سرد ہونا شروع ہوگئی ہیں تاہم آج دن بھر شہر کا موسم خشک رہے گا ۔

’کراچی میں آج رات سردی کی شدت  بڑھنے کا امکان ہے ‘ محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آج رواں ماہ کی سرد ترین رات ریکارڈ ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ کراچی میں سردی کا آغاز عموماََ دسمبر سے ہوتا ہے۔

 رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت کراچی میں دھند چھائی ہوئی ہے جس کے باعث حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود  رہے گی اور مطلع آج  بھی صاف رہے گا البتہ بارش کا کوئی  امکان نہیں ہے ۔

Advertisement

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں شمال مشرق کی سمت سے 5 کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں میں نمی کا تناسب 75 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔اس وقت کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ہے تاہم کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ گیا ہے۔

 محکمہ موسمیات نے مزید کہا  کہ دن بھر درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے علاوہ ازیں شہر میں 18 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا چلے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر