Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹم ساؤتھی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

Now Reading:

ٹم ساؤتھی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔

تفصیلات کے مطابق کیوی  فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے گزشتہ روز بھارت کے خلاف ایک روزہ میچ میں دو اعزاز حاصل کرلیے۔

انہوں نے انٹر نیشنل کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا جو ان سے پہلے کوئی نہ کرسکا۔

ٹم ساؤتھی  ٹیسٹ کرکٹ میں 300، ون ڈے میں 200 اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والے واحد بولر بن گئے ہیں۔

وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 347، ون ڈے میں 202 اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 134 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ ٹم ساؤتھی نیوزی لینڈ کی جانب سے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والوں کی فہرست میں چوتھے نمبر آگئے ہیں۔

واضح رہے کہ ٹم ساؤتھی نے بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں 3 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اے سی سی اجلاس؛ ٹرافی چاہیے تو کپتان خود آکر لے، محسن نقوی کا بھارت کو دوٹوک جواب
بابر اعظم اور رضوان سمیت تمام قومی کھلاڑیوں کے بین الاقوامی لیگز کے این او سی منسوخ
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ 2025: گوگل نے ڈوڈل بدل ڈالا
ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کا ماتم شروع ہو گیا
شاہد آفریدی کا مودی کو کرارا جواب؛ کھیل میں سیاست لانے پر بھارتی طیاروں کی تباہی یاد دلادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر