حسان خاور کا ٹوئٹ
پی ٹی آئی رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے جبکہ چوہدری پرویز الٰہی کا یہ بیان ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔
پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے۔ چوہدری پرویز الٰہی کا یہ بیان ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو جولائی کے مہینے سے اس آس پر تھے کہ شاید پی ٹی آئی اور ق لیگ کی لڑائی پڑ جائے اور ان کا کوئی چانس بن جائے۔ اب پنجاب کی عوام ان کو کوئی چانس نہیں دے گی۔ ان کی سیاست اب ٹائیں ٹائیں فش! https://t.co/rEgmLhM6gS
Advertisement— Hasaan Khawar (@hasaankhawar) November 27, 2022
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے مزید کہا کہ جو جولائی کے مہینے سے اس آس پر تھے کہ شاید پی ٹی آئی اور ق لیگ کی لڑائی پڑ جائے اور ان کا کوئی چانس بن جائے، اب پنجاب کی عوام ان کو کوئی چانس نہیں دے گی، ان کی سیاست اب ٹائیں ٹائیں فش۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
