Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارشد شریف نے خود کہا تھا کہ انہیں دھمکیاں ملی اور خطرہ تھا، مراد سعید

Now Reading:

ارشد شریف نے خود کہا تھا کہ انہیں دھمکیاں ملی اور خطرہ تھا، مراد سعید

مراد سعید نے کہا ہے کہ ارشد شریف نے خود کہا تھا کہ انہیں دھمکیاں ملی اور خطرہ تھا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل روالپنڈی پہنچنے پر قوم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سب نے پیغام دیا کہ ہم خوداری اور خودمختاری چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک ہی مقصد ہے کہ پاکستانی قوم کسی کی غلامی نہیں کرسکتی، جلسے سب جب فارغ ہوا تو ارشد شریف قتل کے حوالے سے خبر چل رہی تھی، بتایا گیا کہ ارشد شریف کا لیپ ٹاپ مراد کے پاس ہے۔

مراد سعید نے کہا کہ ارشد شریف کا جس دن جنازہ تھا اس وقت کہا گیا کہ انکو کوئی خطرہ نہیں تھا جبکہ ارشد شریف نے خود کہا تھا کہ انہیں دھمکیاں ملی اور خطرہ تھا

سابق وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ ارشد شریف سب کیلئے کھڑا ہوتے تھے، ارشد شریف کا یو اے ای ویزہ ختم نہیں ہوا تھا۔

Advertisement

مراد سعید کا کہنا تھا کہ تحقیقاتی کمیٹی میڈیا کے ذریعے بتارہی ہے کہ مراد سعید کو طلب کیا گیا اور اگر مجھے نوٹس بھیجنا ہے تو گھر آپکو معلوم ہے ، میرے گھر کے باہر باراتی ہر روز موجود رہتے ہیں اور میں سوال اس لئے اٹھا رہا ہوں کہ آپکی تحقیقات کی ڈائریکشن درست ہوں۔

سابق وفاقی وزیر مراد سعید کا مزید کہنا تھا کہ ارشد شریف پر جعلی مقدمات درج کرنیوالے کون ہیں؟ ارشد شریف کو دھکمیاں کون دے رہا تھا؟ تحقیقاتی کمیٹی سے کوئی امید نہیں، چیف جسٹس سے اپیل ہے تحقیقات کرائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر