Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس سال گندم کی اچھی فصل کی توقع ہے، خسرو بختیار

Now Reading:

اس سال گندم کی اچھی فصل کی توقع ہے، خسرو بختیار
خسرو بختار

وزیر غذائی تحفظ خسرو بختیار نے کہا ہے کہ اس سال گندم کی اچھی فصل کی توقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اعلی سطح وفد کی وزیر غذائی تحفظ خسرو بختیار سے ملاقات ہویئ ہے جس میں انہوں نے وفد سے بات چیت کرت ہوئے اس سال گندم کی اچھی فصل پر یقین دہانی کرائی ہے۔

 آئی ایم ایف کے مشن چیف برائے پاکستان ارنیسٹو ریومیزو ریگو بھی ملاقات میں موجود رہے۔

خسرو بختیار نے وفد کو بتایا کہ حکومت خوراک کی مہنگائی کم کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر