Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی ہمیشہ چمکتے ستارے کی مانند قائم رہے گی، وقار مہدی

Now Reading:

پیپلزپارٹی ہمیشہ چمکتے ستارے کی مانند قائم رہے گی، وقار مہدی

جنرل سیکریٹری پیپلزپارٹی سندھ وقار مہدی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ چمکتے ستارے کی مانند قائم رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق جنرل سیکریٹری پیپلزپارٹی سندھ وقار مہدی نے اعظم بستی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی یوم تاسیس کو جوش و خروش منایا جاتا ہے، گزشتہ سال یوم تاسیس کی مرکزی تقریب پشاور میں رکھی گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 1967 میں پی پی کی بنیاد رکھی، صرف 3 سال کے اندر پیپلز پارٹی نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملک و عوام کی خدمت کی ہے، پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کی کوشش بھی گئی لیکن پیپلزپارٹی ہمیشہ چمکتے ستارے کی مانند قائم رہے گی۔

   جنرل سیکریٹری پیپلزپارٹی سندھ وقار مہدی نے مزید کہا کہ کراچی میں آئندہ بلدیاتی انتخابات قریب ہیں اس میں پی پی کامیابی حاصل کرے گی، پی پی کا جیالا میئر کراچی ہوگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر