Advertisement
Advertisement
Advertisement

برآمدات میں 2فیصد اضافہ ہوا ہے، مشیر تجارت

Now Reading:

برآمدات میں 2فیصد اضافہ ہوا ہے، مشیر تجارت
مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا  ہے کہ  جولائی 2019ء سے جنوری 2020ء کے دوران ملکی برآمدات میں دو فیصد اضافہ ہواہے۔

تفصیلا ت کے مطابق سینیٹ میں مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ ٹیکسٹائلز کے شعبے کی برآمدات میں 25 فیصد، مرغی اور گوشت پچاس فیصد اور ماہی گیری میں اٹھائیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا۔

عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی، کیمیکل اور انجینئرنگ مصنوعات کی برآمد میں اضافے پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

مشیر تجارت نے  یہ بھی کہا کہ برآمدات پر مبنی شعبوں کیلئے گیس اور بجلی کے نرخوں کا تعین کیا گیا ہے۔

اس سال بارہ لاکھ افراد بیروزگار ہوجائیں گے، ڈاکٹر حفیظ پاشا  

Advertisement

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے  مزید کہا کہ وزارت تجارت سٹریٹجک تجارتی پالیسی لائحہ عمل 2020-2025ء کو حتمی شکل دینے پر کام کر رہی ہے جس کا مقصد جامعیت کی راہ میں حائل استعداد کار اور پیداوار کے مسائل کا حل ہے جن سے چھوٹے کاروبار کو نقصان ہو رہا ہے۔

دوسری جانب وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پچھلے سال دس لاکھ افراد بیروزگار ہوئے اور حکومت نے اسٹیٹ بینک سے تین ہزار ارب قرضہ لیا جبکہ اس سال بارہ لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے یعنی دو سال میں بائیس لاکھ افراد بیروزگار ہوجائیں گے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم اقتصادی مذاکرات، 1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کا امکان
عوام کے لیے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی، نوٹیفکیشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر