Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین میں کریک ڈاؤن سے تنگ جیک ما نے ٹوکیو میں سکونت اختیار کرلی

Now Reading:

چین میں کریک ڈاؤن سے تنگ جیک ما نے ٹوکیو میں سکونت اختیار کرلی
چین میں کریک ڈاؤن سے تنگ جیک ما نے ٹوکیو میں سکونت اختیار کرلی

چین میں کریک ڈاؤن سے تنگ جیک ما نے ٹوکیو میں سکونت اختیار کرلی

چین میں ٹیکنالوجی کے اداروں میں کریک ڈاؤن کے بعد علی بابا کے مالک جیک ما گذشتہ ماہ سے ٹوکیو میں رہ رہے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کی ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جیک ما کی کمپنی اینٹ گروپ اور علی بابا پر ریکارڈ جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جیک ما سے چین کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا

Advertisement

رپورٹ کے مطابق کریک ڈاؤن کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ریٹیلر کمپنی علی بابا کے مالک جیک ما جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں رہ رہے ہیں جب کہ انہوں نے خود لو پروفائل رکھا ہوا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جاپان میں رہائش کے دوران جیک ما نے امریکہ اور اسرائیل کے بھی دورے کیے ہیں جب کہ وہ ٹوکیو میں کئی پرائیوٹ ممبر کے کلبوں میں بھی متعدد بار جاچکے ہیں۔

جیک ما جاپان کے جدید آرٹ کے نمونے اکٹھا کرنے کا شوق رکھتے ہیں جب کہ انہیں گزشتہ برس اسپین کے ایک جزیرے پر بھی دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ چینی حکام نے حالیہ برسوں میں کچھ بڑے ناموں کی جانب سے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے طرز عمل کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کیا تھا۔

چین کی ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا تھا کہ علی بابا نے کئی برسوں سے مارکیٹ میں اپنی اجارہ داری کا غلط استعمال کیا ہے اور قواعد و ضوابط کی بھی خلاف ورزی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر