Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوکرین کا ایران سے بڑے ہرجانے کا مطالبہ

Now Reading:

یوکرین کا ایران سے بڑے ہرجانے کا مطالبہ
یوکرین کا ایران سے بڑے ہرجانے کا مطالبہ

کینیڈا کےدو سینیر وکلاء نے تہران میں 8 جنوری 2020ء یوکرینی مسافر جہاز کو مار گرانے پر ایران سے متاثرین کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق کینیڈا سے تعلق رکھنے والے دونوں وکلاء کی طرف سے اپنے دعوے میں ایرانی حکومت، سپریم لیڈر، پاسداران انقلاب اور دوسرے اداروں کو فریق بنایا گیا ہے۔

یوکرین طیارہ حادثہ: ایران سے جواب ملنے تک دنیا چین سے نہیں بیٹھے گی

 دعوے میں ایران سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ یوکرین کے مسافر جہاز کر میزائل مار کر گرانے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو ڈیڑھ ارب کینیڈین ڈالر ادا کرے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم ایک ارب 10 کروڑ ڈالر بنتی ہے۔

خیال رہے کہ ایران نے تسلیم کیا تھا کہ 8 جنوری 2020ء کو یوکرین کا ایک مسافر جہاز غلطی سے چلائے جانے والے بیلسٹک میزائل سے نشانہ بن کر تباہ ہوگیا تھا۔ اس میں کینیڈا کے 57 شہریوں سمیت 176 افراد سوار تھے جن میں کوئی زندہ نہیں‌ بچ سکا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر