Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین نئے مستقل ججز نے حلف اٹھا لیا

Now Reading:

اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین نئے مستقل ججز نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین نئے مستقل ججوں نے جمعرات کو اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس سمن رفعت امتیاز سے حلف لیا۔

تقریب میں ہائی کورٹ کے ججز، وکلا اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

صدر، پارلیمانی کمیٹی اور جوڈیشل کمیشن نے تینوں ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد وزارت قانون و انصاف نے ان کی مستقل تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر