پاکستان کے معروف اداکارہ حمزہ علی عباسی کی گانا گاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار ہاتھ میں گٹار لیے گنگنا رہے ہیں۔
اس ویڈیو کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نیمل خاور نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حمزہ علی کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کیں تھیں۔
انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میٹھا سا نومبر۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
وائرل تصاویر میں نیمل خاور اور حمزہ علی کو موسم انجوائے کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
یاد رہے کہ اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور 2019 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News