
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی حاملہ ہونے کی خبریں ایک بار پھر سرگرم ہیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ کو ممبئی ایئرپورٹ پر ڈھیلا ڈھالا کُرتا پہنے ہوئے دیکھا گیا، جس کے بعد چہ مگوئِیاں شروع ہوگئیں کہ وہ امید سے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق وائرل تصاویر میں اداکارہ نے ہلکے بادامی رنگ کے کُرتے کے ساتھ نارنجی رنگ کا ڈوپٹہ پہنا ہوا ہے۔
واضح رہے کہ کترنہ کیف نے گزشتہ برس دسمبر میں اداکار وکی کوشل کے ساتھ قریبی دوست احباب اور رشتہ داروں کی موجودگی میں شادی کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News