Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ

Now Reading:

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں  پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ  کے واقعے میں ایک ایس ایس جی گارڈ زخمی ہوا ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے گارڈ کو سینے میں 3گولیاں لگی ہیں تاہم فائرنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز پاکستانی سفارتخانے میں چھٹی کے باعث رش نہیں تھا۔ فائرنگ اس وقت ہوئی جب پاکستانی ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے۔

سفارتی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستانی ناظم الامور اور دیگر حکام کو وقتی طور پر پاکستان واپس بلایا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
افغانستان اورراسےتربیت یافتہ دہشتگردکوسزاسنادی گئی
کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مانگ لی
کل بانی پی ٹی آئی چیئرمین پی اے سی کا نام فائنل کردیں گے، بیرسٹرگوہر
پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر