Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہرنائی: شاہرگ ترخ تنگ کوئلہ کان میں دھماکہ، 6 کانکن پھنس گئے

Now Reading:

ہرنائی: شاہرگ ترخ تنگ کوئلہ کان میں دھماکہ، 6 کانکن پھنس گئے
کوئلہ کان

ہرنائی،  شاہرگ ترخ تنگ کوئلہ کان میں دھماکے کے باعث 6 کانکن پھنس گئے ہیں ۔

اس حوالے سے لیویز حکام کا کہنا ہے کہ شاہرگ کے علاقےترخ تنگ کوئل مائنز ایریا میں گیس بھرنے سے دھماکہ مائنز بیٹھ  گئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ کوئلہ کان بیٹھ جانے 6 کانکن پھنسے ہوئے ہیں جن کا تعلق کے پی کے مختلف علاقوں سے بتایا جاتا ہے ۔

حکام کا کہنا تھا کہ شاہرگ کوئلہ کان میں پھنسے کانکنوں میں سرفراز ولد جمعہ خان ،غنی الرحٰمن ولد شادی خان، باچا خالد ولد محمد زمان، راحمن ولد مناسب خان، نجیب ، نصیب گل ولد پسند خان شامل ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ کانکنان کو نکالنے کے لئے ریسکیو کام جاری ہے تاہم ضلع ہرنائی میں موبائل فونز کمپنیز کی انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث رابطہ میں مشکلات درپیش ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر