Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں خاتون کو 14 سیکنڈ سے زیادہ گھورنا جرم قرار

Now Reading:

بھارت میں خاتون کو 14 سیکنڈ سے زیادہ گھورنا جرم قرار
بھارت میں خاتون کو 14 سیکنڈ سے زیادہ گھورنا جرم قرار

بھارت میں خاتون کو 14 سیکنڈ سے زیادہ گھورنا جرم قرار

بھارت میں کسی بھی خاتون کو 14 سیکنڈ سے زیادہ دیر تک گھورنے کو جرم قرار دے دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کسی بھی خاتون کو 14 سیکنڈ سے زیادہ دیر تک گھورنے کو جرم قرار دے دیا گیا۔

بھارت کی کرائم انویسٹی گیشن بیورو نے اس حوالے سے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کسی بھی خاتون کو 14 سیکنڈ سے زیادہ گھورنے پر ملزم کو قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

بھارت کی کرائم انویسٹی گیشن بیورو کے مطابق مذاق میں بھی کسی خاتون کو 14 سیکنڈ سے زائد نہیں گھور سکتے۔

کرائم انویسٹی گیشن بیورو کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے والوں کو کم از کم 3 ماہ جب       کہ زیادہ سے زیادہ ایک سال تک قید بھی ہوسکتی ہے جب کہ ساتھ ہی ملزم کو جرمانہ بھی کیا سکتا ہے۔

Advertisement

بھارت میں خواتین کو گھورنا آئی پی سی کی دفعہ 294 اور 509 کے تحت سنگین جرم قرار دے دیا گیا ہے جب کہ اس طرح کے معاملات کو ہراسانی کے زمرے شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
ہر مزدور کا شکریہ، ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، ظہران
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر