Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد ہائی کورٹ کا میڈیکل کے طلبہ کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم

Now Reading:

اسلام آباد ہائی کورٹ کا میڈیکل کے طلبہ کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ

توشہ خانہ ٹوکیس میں بشری بی بی کی درخواستِ ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

میڈیکل کے طلبہ کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک اور بڑا حکم سنا دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق میڈیکل کے طلبہ کے خلاف کورونا ایس او پیز اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے طلبہ کی درخواست پر اخراج مقدمہ کا حکم سنایا جس میں عدالت نے حکم سنایا۔

عدالت نے چھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں مقدمے کے اخراج کی وجوہات بھی بیان کردیں جس میں عدالت نے کہا کہ طلبہ پر الزام ہے کہ احتجاج کے دوران حکومت مخالف نعرے بازی اور کورونا ایس او پیز کیخلاف ورزی کی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا کہ طلبہ کیخلاف تھانہ کوہسار میں آپریٹر منتظر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔  مقدمہ کے اندراج کے وقت کورونا ایس او پیز اور دفعہ 144 کا نفاذ کرنیوالا سرکاری افسر یا اس کا ماتحت موجود نہیں تھا۔

عدالت نے تحریری فیصلے میں یہ بھی کہا کہ سیکشن 195 ون اے کے تحت سرکاری افسر موجود نہ ہو تو ایف آئی آر درج نہیں کی جاسکتی۔ چھ جولائی 2021 کو تھانہ کوہسار میں آپریٹر منتظر کی مدعیت میں درج ایف آئی آر خارج کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر